ظلم کی انتہا، سوکن اس کے بیٹے اور بیٹی کا عورت پہ بدترین تشدد،سر کے بال کاٹ دیے

نیوزویوز(خیرپور) خیرپور میں ظلم کی انتہا کر دی.سوکن اس کے بیٹے اور بیٹی نے مل کر اس بیچاری عورت پہ بدترین تشدد کیا سر کے بال کاٹ دیے.خاتون انصاف لینے کے لئے قریبی تھانہ پہنچ گئی.آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ خاتون پاگلوں کی طرح انصاف مانگ رہی ہے پولیس ملزمان کو پکڑنے کی بجائے ان کا ساتھ دے رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں