صدر کی شاندارکارکردگی،تنخواہ میں6لاکھ روپے کا اضافہ

صدر مملکت ممنون حسین کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے ان کی تنخواہ میں پورے چھ لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی 5سالہ سال شاندار کارکردگی کی بنا پر حکومت پاکستان نے ان کی تنخواہ میں پورے چھ لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیاصرف تنخواہ ہی نہیں تحائف اور دیگر الاونسز کیلئے مختص رقم میں بھی تین لاکھ روپے بڑھا دیئے گئے ہیں، جس کے بعد صدر ممنون حسین کی مجموعی تنخواہ دس لاکھ سے بڑھ کر سولہ لاکھ روپے ہوگئی ہے دوسری جانب ایوان صدر کیلئے بھی 95کروڑ چھیانوے لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں