صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون بروز جمعرات کو دن 11بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کرلیا ہے جمعرات کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54(1) جسے آرٹیکل56(3) کے ساتھ ملاکر پڑھا جائے ‘کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کارلاتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں