صدر مملکت ممنون حسین سے چین کے سبکدوش سفیر کی ملاقات

نیوزویوز(اسلا م آباد) صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی نئی انتہاؤں کو چھو رہی ہے،پاک چین تعلقات میں بہتر ین گرمجوشی پیدا کرنے میں سفیر سن وی ڈونگ نے شاندار خدمات انجام دیں، پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں جو ہمیشہ ایک دوسرے کے کام آتے رہیں گے، اقتصادی راہداری کا شاندار منصوبہ سفیر سن وی ڈونگ کے دور میں شروع ہوا، صدر مملکت کا سن وی ڈونگ کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار،صدر مملکت نے چین کے سفیر سن وی کو ہلال پاکستان کا اعزاز عطا کردیا،تقریب میں احسن اقبال اور اعلی و دل فوجی حکام کی شرکت،اعزاز دونوں ملکوں کو مزید قریب لانے کے سلسلے میں سن وی ڈونگ کی شاندار خدمات پر عطا کیا گیا،میری خوش نصیبی ہے کہ سی پیک میرے دور میں خیال سے حقیقت کی منزل تک پہنچا، سن وی ڈونگ پاکستان میں میرا قیام اپنے خاندان میں قیام کی طرح تھا، سن وی ڈونگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں