شیخ رشید کی. بجائے اپنا حق مانگنے والا گرفتار ……

حسن نثار یاد آ گئے.
اس شہر پر آشوب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی
الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی دے گا
پہلے ندامت گویا ہوئی فکر نہ کریں آپ کو پیسے مل جائیں گے پھر ڈھٹائی کام ای اور اسے عظیم قاءد انقلاب کے. خلاف سازش قرار دے دیا گیا.
. تازہ دلیل بھی سن لیجیے. یہ پیسے مانگنے والا کل نہال ہاشمی سے ملا تھا.. گویا نہال ہاشمی سے ملنے والا کسی سے اپنی رقم کا تقاضا نہیں کر سکتا.
منطق دی. جا رہی ہے اس کی. تو نواز شریف کے ساتھ تصویر ہے گویا نواز شریف کے ساتھ جس کی تصویر ہو اس کے حق پر کوئی بہروپیا ڈاکہ مار سکتا ہے.
ارشاد ہوا یہ تو نون لیگ کا ہے. تو جناب کیا نون لیگ والے کا مال. کھا جانا آپ کے لیے جائز ہے.
یہ تو سنا تھا کہ ہر رہنما اپنے حصے کے بے وقوف ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے لیکن یہ اب پتا چلا کہ اپنے حصے کے مال کو کسی دوسرے کے دفاع پر بھی مامور کیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں