شہر میں ہماری ماؤں بیٹیاں غیر محفوظ ہیں

نیوزویوز(کراچی)فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ شہر میں ہماری ماؤں بیٹیاں غیر محفوظ ہیں ،کراچی میں چھریوں کے وار سے لڑکیوں کو زخمی کیا جارہا ہے،کراچی میں خواتین خوف کا شکار ہیںچاقو سے حملہ کرنے والے ملزم کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا،عوام کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،حکومت کی مدد کیلئے ہر وقت تیار ہیں،طاقت سے مسائل حل نہیں ہوتے،حملوں کے خلاف گلستان جوہر میں احتجاج کریں گے،پیپلزپارٹی کی حکومت نے نو سال کی حکومت میں کچھ نہیں کیا،الیکشن ایکٹ کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے،ہماری قانونی ماہرین سے مشاورت چل رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں