Budget Details 2018 19

سی ڈی این ایس بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 188 ارب روپے تک جا پہنچی

نیوز ویوز(اسلام آباد): پاکستام میں اندرونی قرضے کوی نہیں بات نہیں مگر گورنمنٹ کے اپنی ہی عوام سے لئے گئے قرضے کس حد تک جا پہنچے ہیں ایسے راز تو بجٹ ہی میں آشکار ہوتے ہیں مگرسینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکی مختلف بچت ا سکیموں میں 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

سی ڈی این ایس کے حکام نے کہا ہے کہ 13جون2017ء تک بچتوں کی وصولیوں کے مجموعی ہدف کے 82 فیصد کے مساوی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

رواں مالی سال 2016-17ء کیلئے سی ڈی این ایس کیلئے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری کا ہدف228 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں