CTD 320 Posts

سی ٹی ڈی کی اورنگی ٹاون کے علاقے میں کارروائی ، دو ٹارگٹ کلر گرفتار

نیوزویوز:(کراچی) سی ٹی ڈی کی اورنگی ٹاون کے علاقے میں کارروائی ، دو ٹارگٹ کلر گرفتار ، انچارج سی ٹی ڈی گارڈنکا کہنا ہے کے گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ، گر فتار ملزمان کی شناخت خالد نیاز اور معین کے نام سے ہوئی ، دوران تفتیش خالد نیاز نے قتل کی 4 وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ، ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں