امریکی کمپنی نے کینسر کا علاج دریافت کر لیا

سیک کلشیم کے کلینیکل مینجمنٹ پر اثرات سے متعلق اسلام آباد کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا.

سیمینار کا افتتاح ڈاکٹر ظفر خورشید نے کیا ڈاکٹر ظفر خورشید نے سیک کلشیم سے متعلق ایک نئی دوا متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ سیک کلشیم سے بنی ہوئی یہ دوا کینسر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے.ان کا کہنا تھا کہ سیک کلشیم کی ایجاد 5 سال کی انتھک محنت کے باد ممکن ہوئی ہے.
یہ دوا انسان کے امیون سسٹم کو بہتر بنا کر کینسر کے خلاف قوت مدافعیت کو بڑھاتی ہے جس کی بدولت کینسر میں مبتلا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگتا ہے.
ان کا کہنا تھا کہ سیک کلشیم کے استعمال سے اب تک بے شمار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں.

اس موقع پر بائیو نیچرل برطانیہ کے سی ای او جے سن لی نے خطاب کرتے ہوئے سیک کلشیم کی ایجاد اور فوائد سے متعلق بتایا اور حاضرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیے.
سیمینار میں پاکستان بھر سے کینسر کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے شرکت کی.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں