senate election Schedule announced

سینٹ الیکشن/ جوڑ توڑ شروع.

سلام آباد (نیوز اینڈ ویوز): سینٹ الیکشن/ جوڑ توڑ شروع.نئے انتخابات کے بعد متعلق ایوان وجود میں آنے کا امکان. چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کے انتخاب میں فاٹا ارکان کی اہیمت بڑھ گئی. نیا چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کون ہوگا فیصلہ فاٹا کے سینٹرز کے ہاتھ میں ہوگا.نئے ایوان میں ن لیگ کی 36 نشتیں ہونے کا امکان .بلوچستان ایم پی ایز نے بغاوت جاری رکھی تو ن لیگ کو تین نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے.پییلز پارٹی کی 17 اور پی ٹی آئی کی 11 نشتیں ہوجائیں گئیں.ایم کیو ایم کے 8 جے یو آئی کے 4 سینٹرز ہونگے.آئی این پی کے 2 جماعت اسلامی کے 2 نیشنل پارٹی کے 6 سینٹرز ہوجائیں گے.پختون خوا میپ کے 6 بی این پی مینگل کا ایک سینٹر ہوگا.بی این پی عوامی کے 2 اور فنگشنل لیگ کا ایک سینٹر ایوان میں ہو گا
.ایوان بالا میں فاٹا کے 8 سینٹرز کا کردار کلیدی ہوگا.مسلم لیگ ن کو موجودہ اتحادیوں کے ساتھ 44 ارکان کا ووٹ حاصل ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں