سپریم کورٹ نے ہی پردہ فاش کر دیا

نیوز ویوز (اسلام آباد): ایک انتہائی اہم راز سے آج خود سپریم کورٹ نے ہی پردہ اٹھا ڈالا۔ سپریم کورٹ کی فیصلے کی مطابق فیس بک پر موجود سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام سے بنایا گیا ایک آفیشل پیچ جس کے تیس پزار سے زیادہ لائیکس اور اور چالیس ہزار کے قریب فالوورز ہیں دراصل سپریم کورٹ کا آفیشل پیج نہیں بلکے ایک فراڈ پیج ہے ۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل کو کارروائی کے احکامات بھی جاری کر دئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں