سوزی کی موت ,غفلت برتنے پر ڈائریکٹر چریا گھر معطل

لاہور(محمد اسد سلیم): حکومت پنجاب نے غفلت برتنے پر ڈائریکٹر چڑیا گھر شفقت علی کو معطل کردیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف حسن علی کو ڈائریکٹر چڑیا گھر کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔حکومت کی جانب سے معطلی کی وجہ چڑیا گھر میں موجود ہٹھنی کی موت کو قراردیاگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں