سندیلیانوالی میں محکمہ ہائی وے کے ملازمین کی لاپرواہی

نیوزویوز(سندیلیانوالی)سندیلیانوالی میں محکمہ ہائی وے کے ملازمین کی لاپرواہی ،سندیلیانوالی میں 9کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا کارپٹ روڈ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کادیہی پروگرام ہائی وے ملازمین کی غفلت کا شکار،لاکھوں روپے کےلگے بورڈ زمین کی نظر اور لوگ اپنے تحت روڈ کے اوپر پانی والے کھال بناکر کروڑوں روپے کا نقصان کررہیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں