sharjeel Inam Memon alcohel Bottle

سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل انعام میمن سے متعلق سماعت

نیوزویوز(کراچی)سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کررہا ہے وکلاء کے دلائل جاری ،سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کورٹ روم میں موجود ،شرجیل میمن اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت جاری ،شرجیل میمن اور دیگر پر محکمہ اطلاعات میں پونے چھ ارپ روپے کرپشن کا الزام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں