سماعت سے محروم بچوں کی بس کے کنڈکٹر کا بچوں پر تشدد

نیوزویوز:( لاہور) سماعت سے محروم بچوں کی بس کے کنڈکٹر کا بچوں پر تشددگلبرگ گنگ محل میں زیر تعلیم دو بچوں کو بس میں الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا.دونوں کنڈکٹرز کو معطل کردیا گیا ہے، پرنسپل سکول کا موقف بس کنڈیکٹر بچے سے پوچھ رہا ہے کہ ابو کو کیا کہو گے جا کر.بس کنڈیکٹر بچوں سے پیسے بھی مانگ رہا ہے.بچے کے چیخنے پر بھی ظالم کو ترس نہ آیا.کنڈیکٹر بچے پر تشدد کرتے ہوئے اسکا تمسخر اڑا رہا ہے. دوسرا کنڈیکٹر بچے کے منہ پر تھپڑ مار رہا ہے.بچہ روتا ہواوالد کو شکایت کرنے کا کہتا رہا.کنڈیکٹر نے کہا کے تمہارا والد میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں