سرگودھا یونیورسٹی، پروفیسر کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش

زرائع کے مطا ق یونیورسٹی آف سرگودھا ک اردو ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر طارق حبیب اپنی ایک سٹوڈنٹ کو یونیورسٹی سے تھیسس میں مدد کرنے کے بہانے ڈھڈی کالونی کے ایک گھر میں لے گیا وہا جا کر جب طارق حبیب نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی مو طالبہ نے شور مچا دیا.طالبہ کا شور سن کر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع کی مقامی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے پروفیسر طارق حبیب کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا.
پولیس نے پر فیسر طارق حبیب کے اسرو رسوخ کی وجہ سے پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے چھوڑ دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں