سجن جندال سے ملاقات بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں تھی.مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں سجن جندال سے ملاقات کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال وزیراعظم نواز شریف کے پرانے دوست ہیں اور دونوں کی ملاقات ذاتی حیثیت میں تھی۔ اس حوالے سے بی بی سی کی خبر درست نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں