سبزیوں کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی

نیوزویوز(کوئٹہ)ٹماٹر،پیاز،مٹر اور بنڈی فی کلو قیمت میں ایک بارپھراضافہ کردیاگیا،ٹماٹرکی فی کلو 100روپےتک پہنچ گئی،پیازکی فی کلو 80روپےہوگئی.مٹرکی فی کلوقیمت 80 روپے اضافے کے ساتھ 280 روپےتک پہنچ گئی .بنڈی فی کلو قیمت روپے اضافے کے ساتھ 80 روپےتک پہنچ گئی،سبزیوں کو دیکھ تو سکتے یے خرید نہیں سکتے، شہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں