سابق سفیر حسین حقانی کے بھائی محسن حقانی کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سٹیل ملز تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی: زرائع کے مطابق محسن حقانی جو کہ مشہور میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کے بھائی ہیں کی بطور
سی ای او پاکستان سٹیل ملز تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے.اس سے پہلےمحسن حقانی جب ڈپٹی کمشنر ویسٹ تھے ان پرکرپشن کے الزامات کے تحت نیب میں انکوائری چل رہی تھی جو کہ حسین حقانی کے دباو پر ختم کر دی گئی تھی.
زرائع کے مطابق محسن حقانی کی بطور سی ای او پاکستان سٹیل ملز تعیناتی کا نوٹیفیکیشن وزیر اعظم کی منظوری سے ہوا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں