راولپنڈی چوہدری نثار کی پریس کانفرس سے قبل ہی مختلف بینرز آویزاں ,عوام میں تشویش کی نئی لہر ڈور گئی

نیوز اینڈ ویوز )اسد سلیم)وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرس سے قبل ہے راولپنڈی کے رکشہ ڈرائورز نے متنازعہ بینرز آویزاں کر دئے ہے .چوہدری نثار کی تصویر کے ساتھ “پاکستان مسلم لیگ نثار” کی تحریر درج ہے. بینرز دیکھ کر شہریوں میں تشویش کی ایک نئی لہر ڈور گئی ہے .یاد رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار آج 5 بجے ایک اہم پریس کانفرس کرنے والے ہے .جس کے حوالے سے میڈیا میں بہت سی افوہیں گردش میں ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں