رانا ثناءاللہ ایک قاتل ہے.عمران خان

کوئٹہ دو روزہ دورے کے بعد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد روانہ ہو گئے کوئٹ سے روانگی کے موقع پر ان کا کہنا تھاکہ عوام کرپٹ نظام کے خلاف متحد ہو گئے ہیں جلداس سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عوام سب جان گئے ہیں اور وہ تبدیلی کیلئے تیار ہیں
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھاکہ رانا ثنااللہ ایک قاتل ہے وہ ان کی سیاست پر بات نہیں کرسکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں