راحت فتح علی خان کا اعزاز

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کو دنیا بھر میں بےحد پسند کیا جاتا ہے اور اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ راحت فتح علی خان کو حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ایک نہایت شاندار اعزاز سے نوازا گی اس یونیورسٹی نے اپنے ریہرسل ہال (rehearsal hall) کا نام راحت فتح علی خان کے نام پر رکھ دیا ہے اس کے ساتھ ہی راحت فتح علی خان وہ پہلے جنوبی ایشیائی فنکار بن گئے ہیں، جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیااس ہال کا نام ’استاد راحت فتح علی خان میوزک روم‘ رکھا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں