دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سیکورٹی فورسز نے پار چنار میں دہشت گردی کی بڑی ممکنہ کاروائی ناکام.بنا دی .
قانون نافز کرنے والے اداروں نے خار لاچی کے قریب بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ہے.
آئی ایس پی آر کے مطابق 25 مارچ کو ایک گاڑی کے ذریعے دہشت گردی کے منصوبے کی وارننگ ملی تھی۔ وارننگ ملنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے اس گاڑی کی تلاش میں تھے۔
گیارہ مئی کو سیکورٹی فورسز نے بارود سے بھری گاڑی کو خار لاچی کے قریب ٹریک کرلیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں اور اہم
عوامی جگہوں پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں