دل کی دھڑکن کیوں رکتی ہے؟

آئیں ھم سب ملکر ھر اس چیز کو روک دیں جو ھماری دھڑکن روک سکتی ہیں !
بچوں اور نوجوان لڑکے، لڑکیوں میں دل کی دھڑکن کا بہت زیادہ تیز ھو جانا ، دل کا رک رک کر چلنا ، دل کا ڈوبنا ، شدید گھبراہٹ کا ھو نا،اس کی بہت بڑی وجہ انرجی ڈرنکس ENERGY DRINKS کا استعمال ہے۔ شعبہ امراض قلب کیے ایمرجینسی وارڈ میں لائے جانے والے نوجوان مریضوں کی ایک بہت بڑی تعداد کی اہم وجہ انر جی ڈ ر نکس کا استعمال ہے۔ سب سے بڑا المیہ وہ اچانک اموات ہیں جو نوجوان افراد میں انرجی ڈرنکس کے پینے کے بعد دل کے اچانک رکنے کی وجہ سے ھو رھی ھیں ۔ یہ ھم سب کا فرض ہے کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو انرجی ڈرنکس ENERGY DRINKS کے اس جان لیوا اثر کے بارے میں بتائیں اور حکو متی سطح پر انرجی ڈرنکس کی تشہیر اور ان کے استعمال پر مکمل پا بندی عائد کی جائے۔


ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں