Heart Disease Cured

دل کی بات!

دل کے وہ مریض جو خون پتلا کرنے والی دوائی ” وارفرن ” لے رہے ہیں انہیں چاہئے کہ تجویز کردہ مدت کے مطابق خون کا ٹیسٹ PT/INR پابندی سے کروائیں اور دوا کی مقدار آئی این آر کے مطابق ایڈجسٹ کریں ۔
آئی این آر کی محفوظ رینج 2 اور 3 کے درمیان ہے ۔
آئی این آر اگر 2 سے کم ھوگا تو فالج کا امکان بڑھ جائیگا اور اگر 3 سے زیادہ ھوگا تو دماغ یا جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے کے امکانات زیادہ ھو جائیں گے۔
ان مریضوں کو پالک کا استعمال بہت احتیاط سے کرنا چاہئیے ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں