دلی: چار خواتین کے ساتھ ’اجتماعی جنسی زیادتی

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے قریب مسلح افراد نے گاڑی سے سفر کرنے والے ایک خاندان کی چار خواتین کو مبینہ طور پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا، اور خاندان کے ایک فرد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں