خوتین کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں مشکلات.پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

لاہور میں خواتین اور طالبات کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں شدید مشکلات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی گئی
تحریک التوامسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی
تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور طالبات کو آفس یا کالج بروقت پہنچنے کے لیے شدید مشکلات کا سامناکرتا پڑتا ہے بلکہ نئی
سپیڈو بسیں چلانے سے ٹرانسپورٹ کے مسائل کم ہونے کی بجائے بڑھ گئے.
تحریک التوا میں یہ بھی کہا گیا ہے کہسپیڈو بسوں کے روٹ صرف میٹرو بس کے سٹاپوں کو کور کرتے ہیں.
جس سے دیگر جگہوں پر جانے والی طالبات کو پریشانی کا سامناکرنا پڑتا ہے
محکمہ ٹرانسپورٹ خواتین اور طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے سے قاصر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں