ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے

نیوزویوز(سیالکوٹ ) کچہری چوک میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے خلاف مذہبی جماعتوں،وکلا برادری اور سول سوسائیٹی نے اختجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے بینرزاور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ختم نبوت میں ترمیم کرنے والے فوری استعفی دیں ختم نبوت میں ترمیم پر تمام مسلم امہ کے جذبات مجروح ہوئے ہیں قادیانی غیر مسلم ہیں جو ان کے یار ہیں وہ غدار ہیں ختم نبوت پر کوئی مسلمان بھی سمجھوتا نہیں کر سکتا ایسے قانون کے خلاف احتجاج کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں