ختم نبوت سے متعلق کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کے ختم نبوت سے متعلق کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا،سوشل میڈیا،بعض سیاسی جماعتوں کیجانب سےغلط فہمی پھیلائی گئی، ختم نبوت سے متعلق کسی کو غلط بات پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ حساس معاملات پر سیاست نہ کی جائے ملکی مفاد کو بھی سامنے رکھا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں