خاتون پولیس اہلکاروں کی بطور ایس ایچ اوز تعیناتیاں کر دی گئی

لاہور خاتون اہلکار کو پہلی دفعہ ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنن نے متعدد تھانوں کے ایس ایس اہچ اوز کے تقریر تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں پہلی دفعہ خاتون عزالہ کو ایس ایچ او رنگ محل تعینات کر دیا گیا پولیس لائن سے ایس ایچ او مدثر اللہ خان کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا تعینات کر دیا گیا ہے
جبکہ ایس ایچ او کا کورس کرکے آنے والی خاتون نبلیہ کو ویمن تھانہ ریس کوریس میں تعینات کردیا ایس ایچ او رنگ محل رضا ذاکر کو بادامی باغ تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او بادامی باغ نشاط چیمہ وحدت کالونی بابر شوکت کو لائن بھجوا دیا گیا
ایس ایچ او مغلپورہ احسان کو پولیس لائن سب انسپکٹر اکمل خالد کو مغل پورہ تعینات کردیا گیا اور ملک تیمور کوسب انسپکٹر ساندہ تعینات کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں