حکومت پاکستان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے بیسویں اور بائیسویں گریڈ کے دو افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

حکومت پاکستان ( اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن )کی جانب سے جناب امجد علی خان جو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن میں بطور او ایس ڈی تعینات تھےکو بطور سیکرٹری بین اصوبائی رابطہ تعینات کر دیا گیا ہے.
جبکہ عصمت اللہ شاہ جو کہ آڈٹ اینڈ اکاونٹس ڈویژن میں بیسویں گریڈ کے آفیسر تھے.امجد علی شاہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان میں تعینات تھے کوٹرانسفر کر کہ جوائنٹ سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورک ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے.

دونوں افسران کے تبادلوں کے نوٹیفیکیشن کی کاپیاں ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم کو ارسال کر دیں گئی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں