حوا کی بیٹی آج بھی درندگی کا شکار

نیوزویوز(کراچی)پی آئی اے سیکنڈری اسکول کی انگلش ٹیچر شہلا پروین کی جنسی تعلقات نہ رکھنے پر فنانس افسر نے زمین تنگ کردی،خلیل شیخ آئے دن خاتون کو نئے نئے طریقوں سے تنگ کرتا رہتا ہے،سندھ ہائی کورٹ نے متعدد بار متاثرہ خاتون کو تحفظ دینے کے احکامات جاری کیے مگر عمل نہ ہوا،شاہ فیصل تھانے کا پورا عملہ بدمعاش فنانس افسر خلیل شیخ سے دوستی نبھانے لگا، ٹیچر نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے انصاف کی امید لگا دی،اب دیکھتے ہیں آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ایسٹ توہین عدالت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کیا کاروائی کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں