حسین نواز پانچویں پیشی پر سخت سیکیورٹی میں جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز پاناما کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پانچویں بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں.
جبکہ اس سے پہلے کل وزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے اور ان سے تقریبا چھ گھنٹے پوچھ گچھ ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں