حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پہلی پیشی

وزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے .
اس سے پہلے وزیراعظم کے بڑے بیٹے حسین نواز تین دفعہ جوڈیشل انکوائری میں شامل ہو چکے ہیں.
حسن نواز آج پہلی بار جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے. وہ اپنے وکیل کے ہمراہ تمام ضروری ڈاکومنٹ ساتھ لے کر جوڈیشل اکیڈمی پہنچے.
اس سے پہلے بھی حسن نواز کو جے آئی ٹی نے طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں