جے آئی ٹی کے روبرو حسن نواز اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکاتلخ لہجہ

نیوزویوزاسلام آباد () پانامہ کیس میں انکوائری کا آخری ہفتہ، گزشتہ روز جے آئی ٹی کے روبرو سوالات کا جواب دیتے ھوئے. حسن نواز شریف نے تلخ لہجہ اختیار کیے رکھا. ذرائع کے مطابقجے آئی ٹی کے روبرو پانامہ کیس میں انکوائری کے سوالات کے جوابات دیتے ھوےء. وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تلخ لہجے میں جوابات دیے.اسحاق ڈار اس وقت سخت جوابی موڈ میں آئے۔ جب انھیں بتا یا گیا کے پرویز مشرف کے دور میں میاں نواز شریف کے خلاف جمع کرایا گیا آپ کا بیان حلفی ھی نہیں بلکہ اعترافی بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی موجود ھے. جبکہ حسن نواز شریف نے طے شدہ پلاننگ کے تحت فیملی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کا سخت انداز میں جواب دیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں