جے آئی ٹی کا ایک اوربڑافیصلہ

اسلام آباد۔پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ جے آئی ٹی نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا حسین نواز کو جے آئی ٹی میں طلب کرلیا گیاسپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنے اٹھارہویں اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کر لیاوزیراعظم نواز شریف کے علاوہ ان کے صاحبزادے حسین نواز کو بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا پڑے گافیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کی اٹھارہویں بیٹھک میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو طلب کر لیاجے آئی ٹی ذرائع نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر طلبی کی تاریخ نہیں بتائی، تاہم امکان ہے کہ حسین نواز سے پوچھ گچھ سپریم کورٹ میں ا ±ن کی درخواست کی سماعت کے بعد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں