جیو اور جنگ کا پھر بائیکاٹ!

پاکستان تحریک انصاف نے جنگ گروپ کا ایک بار پھر بائیکاٹ کر دیا ہے.اور اپنے تمام نمائندگان کو جیو کے کسی بھی پروگرام میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے.
اسلام آباد میں پئ ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ گروپ اور جیو جرائم پیشہ حکمرانوں کی کوریج میں بددیانتی سے کام لے رہے ہیں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمن میڈیا کا گاڈ فادر بن کر اپنے زاتی مفادات کی خاطر قوم کو گمراہ کر رہاہے.ایس لوگوں کو اپنے زاتی مفادات قومی مفادات سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں انہوں نے جنگ گروپ کے اییکاٹ کا اعلان بھی کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں