جنرل رانی کی بیٹی عروصہ عالم ہندوستان میں حلف اٹھاتے ہوئے

عروصہ عالم انڈین پنچاب کے وزیر اعلی ارمندر سنگھ کی اہلیہ ہیں
چندی گڑھ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہی ہیں. حلف برداری کی تقریب کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں.
واضح رہے کہ عروصہ عالم ماضی کی مشہور دفاعی تجزیہ کار جنرل رانی کی بیٹی ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں