جمائمہ خان کو 15 سال پہلے کی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انہیں 15 سال پہلے کی اپنی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئ ہے.
اور اس بینک اسٹیٹمنٹ سے عمران خان کی منی ٹریل کلئیر ہو جاتی ہے اور عمران خان بے گناہ ثابت ہوتے ہیں.
اور اب عدالت کو اصل مجرم پکڑنے چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں