بھارت کے بعد افغان فوجی بھی رو پڑے.

خالی پیٹ جنگ نہیں لڑ سکتے، ایک آدمی کا کھانا چار بندوں کو دیا جاتا ہے وہ بھی پرانا گلہ سڑا ہمارے پیٹ خراب ہوتے ہیں.. بھارتیوں کے بعد افعان فوجی بھی رو پڑے.
افغان فوجیوں کا کہنا ہے کہ انہیں جو کھانا دیا جاتا ہے ایک تو اتنا کم ہوتا ہے کہ ایک آدمی کا کھانا چار ادمیوں کو دیا جاتا ہے دوسرا کھانا اتنا ناقص ہوتا ہے کہ اکثر اوقات پیٹ خراب رہتا ہے اس طرح بھوکے رہ کر جنگ نہیں لڑ سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں