بھارت کی چین کے خلاف کاروائیاں

بھارت خطے میں چائنہ کے بڑھتے ہوئے اسرورسوخ کو نقصان پہنچانے کے لیے جلد بازی میں چائینہ کے خلاف مختلف منفی ہتھگنڈے اپنا رہا ہے.
بھارت تیسری قوت کے ساتھ مل کر خطے میں اپنا اسرورسوخ بڑھانا چاہتا ہے.
خطے میں چائنہ کے بڑھتے ہوئے معاشی استحکام اور پاکستان کے ساتھ اکنامک کوریڈور کی وجہ سے پاکستان اور چائینہ خطے میں بڑھتی ہوئی معاشی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں جس سے دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت خوفزدہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں