pakistan Hockey team in common wealth game

بھارت نے پاکستان کو1-3 سے شکست دےدی

نیوزویوز:(ڈھاکا) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی. بھارت نے 1-3 سے پاکستان کو ہارا دیا.بھارت کی جانب سے گول چینگ لین سانا،رامن دیپ سنگھ اور ہرمن پریت سنگھ نے کیا.پاکستان کی جانب سے گول علی شان نے کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں