بھارت میں بگھی پر سوارہونا جرم

بھارتی ریاست ہریانہ میں اونچی ذات کے ہندووں نے دلت نوجوان سندیپ کمار کو اس وقت دشددکا نشانہ بنا ڈالا جب وہ بگھی پر بارات لے کر چندی گڑھ کے گاؤں پہنچا.اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں دلہا سندیپ کمار سمیت12 باراتی زخمی ہو گئے.سندیپ کمار کو دلت ہونے کی بنا پر اونچی ذات والے ہندووں نے مندر میں بھی داخل نا ہونے دیاجس کی وجہ سے شادی ملتوی کرنا پڑی اگلے دن باراتی دلہن کو پیدل لےکر گئے.پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں