بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا گرفتار

ایف آئی اے نے سرگودھا میں کارروائی کر کے بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والےملزم سعادت امین کو گرفتار کرلیا، ملز م کے قبضےسے بڑ ی 100 سے زائدنازیبا فلمیں اورتصاویربرآ مد ہوئی ہیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو ناروے کے سفارت خانے سےشکایت موصول ہوئی تھی کہ چوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ناروے بھجوائی جا رہی ہیں، ایف آئی اے نے سرگودھا کی سوسائٹی کا لو نی میں واقع دو منز لہ مکان پر چھاپا مارا جہاں ملزم نے ایک کمرے میں اسٹوڈیو بنا رکھا تھا۔
ملزم سعادت امین ان ویڈیوز اور تصاویر کے زریعے بچوں کے والدین کو بلیک میل بھی کرتا تھا.
ایف آئی اے نے بڑ ی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوفلمیں اور تین کمپیوٹر ز کی ہارڈ ڈسک تحویل میں لے لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں