بلاول بھٹو نے بھارتی جاسوس کی سزائےموت کی مخالفت کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ): پیپلز پارٹی کے چیئرمین ،بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانےکے متعلق سوال پر بلاول کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کو پاکستان میں نہیں ہونا چاہے۔اس کا معاملہ خصوصی کیس ہے ۔
میرے نانا کو بھی سزائے موت دی گئی۔ اس لیے پیپلز پارٹی سزائے موت کے خلاف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں