برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد مشتبہ شخص کو گولی مار دی گئی

نیوز ویوز(برسلز): برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز  کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔

سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ پہننے کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

پولیس کے مطابق صورت حال قابو میں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں