اے آر وائے کے پروگرام میں سٹیج گرنے کے واقع کا چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے  اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران اسٹیج گرنے کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے، چیف جسٹس نے چیف کمشنراسلام آباد اور آئی جی سے 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

واضح رہے کہ 28 اپریل  اسلام آباد میں اے آر وائےچینل نے بحریہ انکلیو میں پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس  کے دوران اسٹیج گرگیاا ور اس کے نتیجے میں متعدد افراد جا بحق اور تقریبا 130 کے قریب زخمیہوگئے تھے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں