ایک شخص کو بچانے کے لیے بنے جانے والےبل پر پر مذہبی وسیاسی جماعتوں کا احتجاج

نیوزویوز:(میاں چنوں) ختم نبوت کے بل پر پر مذہبی جماعتوں کا احتجاج مذہبی جماعتوں نے ایم این اے بیگم مجیدہ وائیں اور ایم این اسلم بودلہ کے گھر جاکر احتجاج ریکاڈ کروایا ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے.مذہبی رہنما ایم این ایز نے بل کی منظوری کیلئے جو دستخط کئے وہ جلد از جلد واپس لئے جائیں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے ہاتھوں میں کتبے اُٹھا رکھے ہیں.اسلام زندہ باد.ختم نبوت زندہ باد کے نعرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں