ایکسکلوسیو ویڈیو: انڈین کرکٹرز کو پویلین واپس جاتے ہوئے کراوڈ کے طنزیہ جملے

نیوز ویوز(لندن): میچ ہارنے کی شرمندگی اپنی جگہ اور پویلین واپسی پر کراوڈ خصوصاً پاکستانی کراوڈ کے زہریلے طنز کے نشتر اپنی جگہ۔ پاکستانی کراوڈ کے جملوں نے یادیو کو رک کر واپس مڑنے پر مجبور کر دیا۔ دیکھئے یہ ویڈیو:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں