ایکسکلوسیو ویڈیو:شعیب ملک کی باکسر عامر خان سے انوکھی شرارت

نیوز ویوز(لندن): سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک اپنی سنجیدہ گفتگو کی وجہ سے تو معروف ہی ہیں مگر کبھی کبھی اپنی انوکھی شرارتوں سے بھی عوام کو محظوظ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ چیمپینز ٹرافی کے فائنل کے بعد جب شہرہ آفاق پاکستانی نژاد باکست عامر خان ایک انٹرویو میں مصروف تھے شعیب نے ان سے ایسی شرارت کی تمام دیکھنے والے بلا ساختہ ہنس پڑے۔ دیکھئے ویڈیو:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں